لاہور( این این آئی) محکمہ خزانہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فاصلے کے تناسب سے بڑھانے کی سمری حتمی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فلیٹ ریٹ کی بجائے فاصلے کے تناسب سے کرنے کی سمری منظوری کے لئے محکمہ خزانہ کو ارسال کی تھی جس کے تحت کم سے کم کرایہ 20روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ40روپے مقرر کرنے کا کہا گیا ۔محکمہ خزانہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی سمری منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے جو اس پر حتمی فیصلہ کریں گے۔
میٹرو ٹرین کا کرایہ فاصلے کے تناسب سے بڑھانے کی سمری حتمی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں



















































