منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج کیخلاف نفرت انگیز مہم، بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ملوث نکلے

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کیخلاف نفرت انگیز مہم میں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ملوث نکلے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم میں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پاک فوج کے خلاف مہم چلائی گئی۔مہم شروع ہونے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی اس مہم میں شامل ہوگئے۔

اب تک کی تحقیقات کے مطابق 17 بھارتی اکاؤنٹس نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں حصہ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ

بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی میں بھرپور حصہ لیا۔مہم میں شامل سیاسی جماعت کے کارکنوں کے ویڈیو

بیانات پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ دیکھا جارہا ہے کہ بھارتی اکاؤنٹس کے نام پر کچھ اکاؤنٹس پاکستان سے تو نہیں چل رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…