منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گِل کو چکی میں رکھنے کا معاملہ: ڈی آئی جی اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عہدوں سے فارغ

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کے اڈیالہ جیل میں چکی میں رکھنے کے معاملے پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اورسپرنٹنڈنٹ جیل کو عہدوں سے ہٹادیا۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کے مطابق میریے لم میں آیا ہے جیل میں پہلی رات شہباز گل کوغیر قانونی طورپرچکی میں رکھاگیا، ایساکسی بھی قیدی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ جیل کوہٹانے کیلئے مجازاتھارٹی کوسفارش کردی ہے

تاہم اب صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور راجہ بشارت نے ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عہدوں سے ہٹانے کی تصدیق کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈی آئی جی اڈیالہ جیل راناعبدالرؤف اورسپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغرگجر عہدوں سے ہٹادیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں افسران کو شہباز گل معاملے پر مجرمانہ خاموشی اور غیر قانونی کارروائی پر ہٹایا گیا۔خیال رہے کہ

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…