بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مری میں شدید ٹریفک جام، وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ٹی او راولپنڈی کوفی الفور مری پہنچنے کا حکم دے دیا

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری میں شدید ٹریفک جام، وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ٹی او راولپنڈی کوفی الفور مری پہنچنے کا حکم دے دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مری میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کاحکم دیا ہے-

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اس ضمن میں کمشنر راولپنڈی اور آرپی او راولپنڈی کو ہدایات جاری کر دی ہیں –

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے سی ٹی او راولپنڈی کو فی الفور مری پہنچنے کی ہدایت کی-وزیراعلیٰ نے کہاکہ

مری میں ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں – انتظامیہ اورٹریفک حکام

ملکرموثرٹریفک مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ سینئرپولیس و انتظامی افسران خود فیلڈ میں رہ کر ٹریفک انتظامات کو بہتر بنائیں۔

انہوں نے کہاکہ تعین کردہ حد سے زائد گاڑیوں کو مری میں داخلے کی قطعاً اجاز ت نہ دی جائے-

سیاحوں کی آمدورفت کو موثر ٹریفک مینجمنٹ کے ذریعے ریگولیٹ کیاجائے اوربہترین ٹریفک مینجمنٹ کر کے سیاحوں کو سہولت فراہم کی جائے-

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…