ملک بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

7  اگست‬‮  2022

ملک بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے متعدد اضلاع سمیت ملک بھر کے 70 سے زائد اضلاع میں موبائل سروس بند

رکھنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، فون سروس پیر کی صبح سے بند کردی جائے گی۔وفاقی حکومت نے امن و امان کی

صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے صوبائی حکومتوں کی معاونت سے حساس ترین اضلاع کی ایک فہرست تیار کی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مذکورہ تمام اضلاع نویں محرم الحرام کو صبح نو سے رات12 بجے

اور 10 محرم کو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔واضح رہے کہ 8 محرم الحرام کو

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سے موبائل سروس غیر اعلانیہ بند تھی، جو رات گئے بحال ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…