منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا جس کا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن (کیبنٹ ونگ)نے باضابطہ نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید عباس علی شاہ کوفاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف،

محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ،ملک تیمور مسعود کویوتھ افیئر،سپورٹس اینڈ کلچر،محمد بشار ت راجہ کو کوآپریٹو اینڈ پبلک پراسیکیوشن،راجہ یاسر ہمایوں کوہائیر ایجوکیشن،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ،محمد انصر مجید نیازی کولیبر اینڈ ہیومن ریسورس،محمد منیب سلطان چیمہ کو ٹرانسپورٹ،شہاب الدین خان سہڑکو لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ،مراد راس کوسکولزایجوکیشن،ڈاکٹر یاسمین راشد کو سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن،پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر لاہور،خرم شہزاد ورک کو قانون و پارلیمانی امور،کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر کو داخلہ و جیل خانہ جات،سردار محمد آصف نکئی کوایکسائز اینڈ ٹیکیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول،علی افضل ساہی کوکمیونیکشن اینڈ ورکس،نوابزادہ منصور خان کو ریونیو،سید حسنین جہانیاں گردیزی کو زراعت،غصنفر عباس چھینہ کوسوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال،محمد لطیف نذر کو مائنز اینڈ منرلز،سردار حسنین بہادر دریشک کوتوانا ئی و خوراک،میاں محمود الرشید کولوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ اورمیاں محمد اسلم اقبال کوہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ،انڈسٹری کامرس،انویسٹمنٹ اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…