پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا جس کا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن (کیبنٹ ونگ)نے باضابطہ نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید عباس علی شاہ کوفاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ،ملک تیمور مسعود کویوتھ افیئر،سپورٹس اینڈ کلچر،محمد بشار… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا