4دنوں میں سونا 16 ہزار سے بھی زیادہ سستا ہوگیا

5  اگست‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کرنسی ڈالر کیساتھ ساتھ سونے کی قیمت کو بھی ریورس گئیر لگ گیا ، مسلسل چوتھے روز بھی سستا ہو گیا ۔

گزشتہ روز سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونا  1600 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 22 ہزار 271 روپے رہی. دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  21 ڈالر بڑھا ہے

اور یہاں فی اونس سونا 1787 ڈالر کا ہوگیا۔ دوسری جانبرواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی،

انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند ترین قیمت سے تقریبا 15 روپے نیچے آچکا ہے،

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…