اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے این اے 157سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

ملتان(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا جمعہ کو آخری دن تھا اور 12 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مہر بانو قریشی نے کاغذات جمع کرائے، پاکستان پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی نے بھی کاغذات جمع کرائے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے مطابق مجموعی طور پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔یہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے زین قریشی کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔این اے 157 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 11 ستمبر کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…