ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہم کوئی اچھے غلام نہیں بننا چاہتے بلکہ ہم ایجاد کرنا چاہتے ہیں،عمران خان نے سوشل میڈیا پربیان شیئر کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے آزاد ذہن اور آزاد پاکستان سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس کا عنوان ہے آزاد ذہن اپنا راستہ خود بناتا ہے۔عمران خان کا اپنے اس ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ اب پاکستان کو اپنا راستہ خود بنانا ہے، ہمیں اپنے ذہن آزاد کرنے ہیں،

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا کی دوسری بڑی یوتھ (نوجوان نسل) ہے۔عمران خان کا تعلیم سے متعلق اس پیغام میں کہنا ہے کہ

ہم کوئی اچھے غلام نہیں بننا چاہتے بلکہ ہم ایجاد کرنا چاہتے ہیں، ہمیں اپنا راستہ خود بنانا ہے اور ہم نئے راستے ڈھونڈنا چاہتے ہیں اور نیا راستہ سائنس اور ٹیکنالوجی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان 2018ء میں پاکستان کے بطور 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے

، رواں سال اپریل میں اْنہیں ’تحریکِ عدم اعتماد‘ کے ذریعے وزیر اعظم کی کرسی سے اتار دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…