جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت گرانے میں نواز شریف پوری طرح ملوث تھے، فواد چوہدری

datetime 28  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت گرانے میں نواز شریف پوری طرح ملوث تھے، عدم اعتماد سے حکومت گرانے کی یقین دہانی سب سے پہلے نواز شریف کو کرائی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ گیم نہیں چلے گی کہ مریم اور نواز شریف کہیں کہ وہ علیحدہ تھے اور یہ سب شہباز شریف نے کیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک تاریخ طے کرنا ہوگی ، اگر حکومت نے تب تک الیکشن کا اعلان نہ کیا تو ہمیں اس حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے حکومت کو مشورہ دیا کہ وفاقی حکومت ازخود معاملات دیکھے اور انتخابات کا اعلان کرے ، سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر الیکشن فریم ورک تیار کرے، ورنہ اس حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…