ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے کئی ایم پی ایزسپیکرالیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، انکشاف سے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ کے کئی ایم پی ایزسپیکرالیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، انکشاف سے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن سے قبل سینئر سیاستدان اعجاز الحق کے بیان نے مسلم لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچادی۔

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد اب سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کی تیاری کی جارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سبطین خان جبکہ مسلم لیگ (ن)کی جانب سے سیف الملک کھوکھر سپیکر پنجاب اسمبلی کے امیدوار ہیں،

دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے، اسپیکر کا انتخاب  چار بجے خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔

انتخاب سے قبل سربراہ مسلم لیگ (ض)اعجازالحق نے دعویٰ کیا کہ(ن) لیگ کے کئی ایم پی ایزاسپیکرالیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ کاسٹ کرینگے۔

انہوں نے لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر(ن) لیگ کو نہیں پتہ تو میرے پاس ایم پی ایزکی فہرست موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…