جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بے نظیر بھٹو کی اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو نصیحت کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت دے رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینظیر بلاول سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ یہ یاد رکھو! جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں اْن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے۔محترمہ بینظیر نے اپنے بیٹے سے کہا کہ جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے اْنہیں کبھی دکھاوے یا کسی سے چیزیں لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر صارفین اپنی رائے کا کْھل کر اظہار کر رہے ہیں اور سابق وزیر اعظم کی اس نصیحت کو آج کی پیڑھی کے لیے مثال قرار دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ بینظیر بھٹو 2007 میں راولپنڈی میں خودکش حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو 2 بار وزیرِ اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…