اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر دنیش کمار انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں ایک شخص سے پانچ لاکھ ڈالر پکڑے گئے ہیں، تین بارڈرز بند کردیں ڈالرخود بخود نیچے آ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ ڈالر کی سمگلنگ کی وجہ سے ڈالر کے نرخ بڑھے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ کوئٹہ میں ایک شخص سے پانچ لاکھ ڈالر پکڑے گئے ہیں، تین بارڈرز بند کردیں ڈالرخود بخود نیچے آ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ میں معیشت دان بیٹھے ہیں،بیوروکریسی ہے لیکن کرکچھ نہیں رہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے تیل کی درآمد کی جائے تو پاکستان میں پٹرول 150روپے کاملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کا موجودہ ریٹ اس وقت 219روپے ہونا چاہئے۔
ڈالر اور پٹرول کی قیمت نیچے لانے کے لئے سینیٹر دنیش کمار نے شاندار مشورہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































