جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

”اختتام حدود وزیر اعظم اسلام آباد ”بینر لگ گیا

datetime 28  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹیکسلا کی حدود میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے بدھ کی رات ایک بینرز آویزاں کر دیا جس پر ’’اختتام حدود وزیراعظم ‘‘ تحریر تھا اور بینر پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تصویر بھی کارٹون کی شکل میں موجود تھی ،بینر پر منجانب اہلیان آزاد پاکستان بھی تحریر تھا ،یہ بینر سوشل میڈیا پر تو چند منٹوں میں ہی وائرل ہوگیا تاہم جڑواں شہر کی انتظامیہ کے اہلکار جب متعلقہ جگہ پر پہنچے تو بینر غائب تھا ۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کی جانب سے یہ بات تواتر کیساتھ کہی جارہی ہے کہ شہبازشریف اب صرف اسلام آباد کے وزیر اعظم رہ گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…