اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی محمدخان نے گورنر راج کی دھمکی پر رانا ثنااللہ کو جواب دیتے ہوئے کہا عوام آپ کے گورنر راج کو پیروں تلے کچل کر رکھ دے گی۔تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گورنر راج نہیں اب صرف عوامی راج ، رانا صاحب شوق پورا کر کے دیکھ لیں۔علی محمد خان نے کہا کہ آپ کی پنجاب سے امپورٹڈ حکومت عوامی سیلاب میں بہہ گئی ، پنجاب کیعوام آپ کے گورنر راج کو بھی پیروں تلے کچل کر رکھ دے گی۔تحریک انصاف کے رہنما نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ قوم اللہ کیحضور سر بسجود ہو کر 2 رکعت شکرانے کے نوافل ضرور ادا کریں، آگے بھی ظلم و جبر کے امپورٹڈ بت اللہ توڑے گا۔
عوام آپ کے گورنر راج کو پیروں تلے کچل دے گی، علی محمد خان کا رانا ثنااللہ کو جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































