جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

33 سالہ پاکستانی نوجوان بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلوں کے کم عمر ترین جج بن گئے

datetime 25  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز ، 33 سالہ پاکستانی نوجوان بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلوں کے لیے کم عمر ترین جج مقرر ہو گئے ہیں۔33 سالہ پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی جانب سے انہیں جج کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔جج کا لائسنس جاری ہونے کے بعد انہیں مالدیپ میں منعقدہ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کے بین الاقوامی مقابلوں میں فیصلے کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں کم عمر ترین جج بننے کا اعزاز ملنے پر نوجوان ارمغان مقیم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج انہیں برسوں کی محنت کا پھل مل گیا ہے، یہ میرے لیے ایک فخر کا موقع ہے۔انہوں نے کہاکہ جج بننے کے بعد جہاں مجھ پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو وہیں میرے لیے یہ بین الاقوامی سطح پرخود کو منوانے کا موقع بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…