جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں پانچویں مرتبہ جڑواں بچوں کی پیدائش شوہر نے بیوی کو ہی چھوڑ دیا

datetime 25  جولائی  2022 |

کمپالا(این این آئی)مشرقی افریقی ملک یوگنڈاکے شہر کمپالا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے بیوی سے پانچویں مرتبہ جڑواں بچوں کی پیدائش پر علیحدگی اختیار کر لی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ نالونگو گلوریا نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جس کا شوہر سالونگو اپنے نویں اور دسویں بچے کی پیدائش پر گھر ہی چھوڑ گیا۔

شوہر کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی غیر معمولی چیز ہے اور اب وہ مزید اپنی بیوی اور بچوں کی دیکھ بھال نہیں کر سکتا۔دوسری جانب نالونگو گلوریا کے مطابق وہ کمپالا کی نہیں ہے

اور محض محبت کی شادی کے لیے وہ اپنے شوہر کی وجہ سے یہاں آئی، شوہر کو جب پتہ چلا کہ ہمارے ہاں پھر جڑواں بچے آئے ہیں تو اس نے مجھ سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

نالونگو گلوریا نے مزید کہا کہ مجھے معلوم ہے وہ میرے بچوں کو پسند نہیں کرتا لیکن میں اپنے بچوں کو نہیں چھوڑ سکتی اور اب میں بہت تکلیف میں ہوں اور اپنا معاملہ خدا کے سپرد کرتی ہوں۔

خاتون نے کہا کہ ‘مجھے ان بچوں کی پیدائش پر کسی قسم کی شرمندگی یا مایوسی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…