جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نےعام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شدید بارشوں کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے دو ڈویژنوں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ میں برسراقتدار صوبائی حکومت نے کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل ہو گی۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نہ صرف آج شدید بارشیں ہوئی ہیں بلکہ کل بھی بارشوں کی پیشنگوئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے عام تعطیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…