منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت سپریم کورٹ میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 24  جولائی  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدر ی  شجاعت حسین  پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان سے  مشاورت کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ،

معلو م ہوا کہ چوہدری شجاعت اتحادی رہنماؤں کے ہمراہ آج (پیر کو)سپریم کو رٹ میں پیش ہونگے۔

تفصیل کے  مطابق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ/ سپیریم کورٹ میں سماعت کے معاملہ پر ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور جے یوآئی کے

سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا  دونوں رہنماؤں کے  درمیان سپریم کورٹ کیس سے متعلق مشاورت کی گئی۔

دونوں  نے  اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر اگے بڑھنے  پراتفاق کیا   لاہور سے روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

چوہدری شجاعت نے کہاکہ اسلام آباد پہنچ کر قومی حکومت میں شامل جماعتوں کے سربراہان سے مزید مشاورت ہوگی۔ چوہدری سالک حسین بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…