ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

کیا آپ میری کسی سے کشتی کروانا چاہتے ہیں، چودھری شجاعت حسین کا فواد چودھری کو فون

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا آپ میری کسی سے کشتی کروانا چاہتے ہیں، چودھری شجاعت حسین کا فواد چودھری کو فون

لاہور( این این آئی)چوہدری شجاعت حسین اور ان کے صاحبزادے سالک حسین نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت، سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت نے فواد چوہدری کو فور ی ٹیلی فون کیا اور کہا کہ کیا آپ میری کسی سے کشتی کرانا چاہتے ہیں۔

چوہدری شجاعت کی بات پر فواد چوہدری انہیں جواب دینے کی بجائے آگے سے مسکرا دئیے۔سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور تحریک انصاف

کے ووٹ لینے کے بیان پر چوہدری شجاعت کے صاحبزادے سالک حسین نے سماجی رابطے کی ٹویٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے

ہوئے کہا کہ عام انتخابات میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ دونوں جماعتوں یعنی پاکستان مسلم لیگ (ق)اور تحریک انصاف ملک بھر میں

ایک دوسرے کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کریں گے۔شاید فواد چوہدری یہ بات بھول گئے ہیں کہ اس ایڈجسٹمنٹ سے وہ خود بھی مستفید ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…