جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری جاں بحق

datetime 24  جولائی  2022 |

​لاہور (آئی این پی) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم حملہ آوروں نے اشرف راہی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ واضح رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے انہوں نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا۔دوسری جانب  وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کر کے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اور مقتول کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…