جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کا حکومت کیخلاف اعلان جنگ

datetime 24  جولائی  2022 |

جماعت اسلامی کا حکومت کیخلاف اعلان جنگ

سوات( آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔

سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا۔

خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہے، عوام کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سلیکشن کے بجائے صاف و شفاف الیکشن کی ضرورت ہے، لیکن بدقسمتی کی بات ہے کہ یہاں عہدے کے لیے سینیٹر اور ممبران اسمبلی کو خریدا جاتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی عوام کے لیے نہیں ہیں، آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے کیونکہ موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے غریب تباہ ہو رہا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو قومی مسائل اور غریبوں کا کوئی احساس نہیں ہے، موجودہ حکمران اور پی ٹی آئی سب اپنے ذاتی مفاد کے لیے لڑ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…