جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام اور ارکان اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایوان کی اکثریت کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا، چودھری پرویزالٰہی

datetime 24  جولائی  2022 |

عوام اور ارکان اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایوان کی اکثریت کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر شپ کا مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، تحریک انصاف کے

سینئر رہنما فواد چودھری، زلفی بخاری، سبطین خان، احسن سلیم بریار، سردار نصر اللہ دریشک، چودھری شہباز حسین،

وسیم بادوزئی، سہیل ظفر چیمہ اور دونوں جماعتوں کے ارکان پنجاب اسمبلی شریک ہوئے۔ اجلاس میں پنجاب پر اقلیت

رکھنے والے کو اکثریت پر مسلط کرنا قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے ایوان نے چودھری پرویزالٰہی کے

حق میں اکثریتی فیصلہ سنایا، کیا یہ مذاق نہیں کہ 186 ارکان پر اقلیتی ارکان کو مسلط کر دیا جائے۔

چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عوام اور ارکان اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایوان کی اکثریت کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…