جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف نےکبھی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

datetime 24  جولائی  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری برانچ کے گیٹ پر چڑھ کر تماشہ لگایا گیا۔عابد شیر علی نے کہا کہ ماضی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دی تھی، عدلیہ نے جو فیصلہ دیا اس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں، ان دس افراد کو ڈی سیٹ کیا جائے جس طرح عمران خان کی درخواست پر 25 افراد کو ڈی سیٹ کیا گیا تھا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ قانون سب کیلئے ایک ہی ہے گالیوں سے فیصلے تبدیل نہیں ہوسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…