جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوروں کو قومی اثاثے فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

datetime 23  جولائی  2022 |

چوروں کو قومی اثاثے فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ

چوروں کو قومی اثاثوں کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان

نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی قیادت کرائم منسٹر کر رہے ہیں۔

انہونے کہاکہ شریف خاندان کے ساتھ زرداری کی کرپشن پر بھی کتابیں لکھی جا چکی ہیں، یہ لوگ 30 سالوں سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں

اور موجودہ معاشی بدحالی کے ذمے دار ہیں۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ قومی اثاثوں کی فروخت کے معاملے پر

امپورٹڈ حکومت پر کیسے اعتماد کیا جا سکتا ہے؟ قومی اثاثوں کی فروخت پر طریقہ کار اور قانونی جانچ پڑتال کیسے نظر انداز ہوسکتی ہے؟

سابق وزیراعظم نے لکھا کہ قوم ان پر اپنے قومی اثاثے سپرد کرنے پر کبھی اعتماد نہیں کرے گی۔ چوروں کو قومی اثاثوں کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…