جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے آرمی چیف کا فیصلہ ہو گیا ہے، 6 ہفتے میں اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی، نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف

datetime 23  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے یو ٹیوب چینل پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں چھ ہفتوں تک نگران حکومت آ جائے گی اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی اورنئے انتخابات ہوں گے، نئی حکومت آئے گی اور وہ ہی نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرے گی کہ کون نیا آرمی چیف ہو گا، انہوں نے کہا کہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو نگران حکومت والے پاور میں ہوں گے، اگر نگران حکومت ہو گی اور نومبر آ جائے گا تو ایسی صورت میں نگران حکومت سپریم کورٹ سے اجازت لے گی کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تاخیر نہیں کی جا سکتی اس لئے نگران حکومت کو اجازت دی جائے کہ وہ آرمی چیف تعینات کر سکیں کیونکہ یہ ایک ایمرجنسی کی صورتحال ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…