جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ لگ رہا ہے، مونس الٰہی

datetime 23  جولائی  2022 |

لاہور(این این آئی) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت نے خط میں (ق) لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہاتھا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کی چودھری شجاعت سے خط کے متعلق بات ہوئی تھی، انہوں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے کوئی خط لکھا جس پر چودھری شجاعت نے کہا میں نے خط لکھا ہے۔مونس الٰہی نے کہا کہ خط میں (ق)لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ چودھری شجاعت نے کہا کہ پرویز الٰہی کے وزیر اعلی بننے کا خواہاں ہوں لیکن عمران خان کے ساتھ نہیں۔جس پر مونس الٰہی نے جواب دیا کہ اس کا مطلب کہ پرویز الٰہی الیکشن نہیں جیتیں گے۔مونس الٰہی نے کہا کہ انہیں لگتا ہے چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دبا ؤہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…