جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ اور بلوچستان میں مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل اثر انداز ہونا شروع ہوگیا

datetime 22  جولائی  2022 |

کراچی/کوئٹہ (این این آئی)سندھ اور بلوچستان میں مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل اثر انداز ہونا شروع ہوگیا جس کے تحت اندرون سندھ میں گزشتہ رات طوفانی بارش ہوئی

۔محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے تیسرے اسپیل کو ایک مضبوط سسٹم قرار دیا جارہا ہے اوریہ سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے

جس کے تحت رات گئے سے سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ رات سندھ کے شہر لاڑکانہ میں طوفانی بارش کی ویڈیو سامنے آئی ہے

جس میں تیز ہواں کے ساتھ طوفانی بارش دیکھی جاسکتی ہے۔سکھر سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش سے سیپکو کے 150فیڈرز ٹرپ کرگئے

جس سے لاڑکانہ اور دادو کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگی۔دوسری جانب بلوچستان کے علاقوں نصیرآباد،جعفرآباداور ڈیرہ بگٹی میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…