مکوآنہ (این این آئی )تاندلیانوالہ ٹی ایچ کیو۔ ہسپتال میں دوران آپریشن عجب الخلقت بچے کی پیدائش۔۔۔تفصلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں برہان کے ایک محنت کش کے کے ہاں ہسپتال تاندلیانوالہ دوران سکیورٹی دو سر والے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا سن کے شہر میں تہلکہ مچ گیا لوگوں بچے کو دیکھنے کے لیا ہسپتال کا روکھ کرنے لیے ۔