اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے کارکنوں کو فوری طور پر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچنے کی کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لاہور کے کارکنان کو اپیل ہے کہ فوری طور پر پنجاب اسمبلی شاہراہ قائداعظم پہنچ جائیں۔ فوری۔ فوری۔ فوری۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں نئی وزیراعلی کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔
پی ٹی آئی لاہور کے کارکنان کو اپیل ہے کہ فوری طور پر پنجاب اسمبلی شاہراہ قائداعظم پہنچ جائیں۔
فوری۔ فوری۔ فوری۔ #MandateVsMafia— PTI Islamabad (@PTIOfficialISB) July 22, 2022