منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز یا چوہدری پرویز الٰہی، ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا

datetime 22  جولائی  2022 |

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز یا چوہدری پرویز الٰہی، ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہونے کے بعد اس وقت گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے،

وزارتِ اعلیٰ کی سیٹ کس کے حصے میں آتی ہے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دوسری جانب سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ق)

کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہہ دیا ہے عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔

نجی ٹی وی کے اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا کہ مجھ سے ٹیلیفونک گفتگو میں مونس الٰہی نے کہاکہ

میں ماموں کے پاس گیا تھا اور انہوں نے ویڈیوپیغام ریکارڈ کرنے سے انکارکیا اور کہا کہ عمران خان کیامیدوارکی حمایت نہیں کروں گا۔

مونس الٰہی نے کہاکہ میں بھی ہار گیا ہوں، عمران بھی ہار گئے اور زرداری جیت گئے۔وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں چوہدری شجاعت کے خط کی بازگشت سے قبل مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…