جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات کا معرکہ، پی ٹی آئی کو دھچکا، ن لیگ کے لئے اچھی خبر، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

datetime 21  جولائی  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی پی 7راولپنڈی کے ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے پی پی 7راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار دوبارہ گنتی کیلئے خاطر خواہ ثبوت فراہم نہیں کر سکا۔پی ٹی آئی امیدوار نے الیکشن کمیشن سے 21پولنگ سٹیشن پر دوبارہ گنتی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…