اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

98سالہ بزرگ نے ماسٹر ڈگری حاصل کر لی

datetime 21  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

98سالہ بزرگ نے ماسٹر ڈگری حاصل کر لی

روم (آن لائن) اٹلی کے 98 سالہ شہری گیوسیپی پیٹرنو نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرنو نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف پالرمو سے تاریخ اور فلسفے میں ماسٹرز کیا ہے اور انہیں ایک تقریب میں ڈگری دی گئی۔

واضح رہے کہ 2 سال قبل بھی انہوں نے انہی مضامین میں ابتدائی ڈگری حاصل کی تھی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرنو نے ایک بار پھر اعلیٰ نمبروں کے ساتھ ڈگری حاصل کی ہے۔1923

میں پیدا ہونے والے پیٹرنو ایک غریب گھرانے میں پلے بڑھے، کتابوں اور مطالعے سے محبت کے باوجود وہ نوجوانی میں یونیورسٹی نہیں جا سکے تھے۔

پیٹرنو نے 20 سال کی عمر میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران اٹلی کی بحریہ میں خدمات انجام دیں اور پھر ریلوے میں بھی ملازمت کی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…