بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کرینگے ، فیصل کریم کنڈی

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیںان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے،گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی سڑ سکڑ رہی ہے،

پی ٹی آئی کے اکثر اراکین نیازی سے نجات چاہتے ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید ،فواد چوہدری ایک بار پھر سیاسی خانہ بدوش بننے والے ہیں۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں کہ ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کو جیل میں ڈالنے کی خواہش کرکے شکست تسلیم کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا پنجاب فواد چوہدری کے باپ کی جاگیر ہے ؟جو انہیں آصف علی زرداری کے پنجاب میں قیام پر تکلیف ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی سڑ سکڑ رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے اکثر اراکین پاگل نیازی سے نجات چاہتے ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور فواد چوہدری ایک بار پھر سیاسی خانہ بدوش بننے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…