راولپنڈی ( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے آر او کو حلقہ پی پی 7 کہوٹہ کلر سیداں کے نتائج جاری کرنے سے روکدیا ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے انتائج جاری کرنے سے روکتے ہوئے پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی دائر پٹیشن نمٹا دی ہے اور درخواست گزار کو آج صبح الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 کہوٹہ کلر سیداں کے آر او نے پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کی استدعا کو مسترد کردیا تھا۔فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پی پی 7 میں نتائج کے وقت تمام پولنگ ایجنٹس موجود تھے، نتائج میں تاخیر کی وجہ آر ٹی ایس سسٹم بریک ہونا تھا۔
پی پی 7 ضمنی انتخاب، لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































