ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان شہریوں کے لیے ویزا نظام میں تبدیلی کی منظوری

datetime 29  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے لیے ویزا نظام میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے

،ویزہ نظام میں اس سہولت کا مقصد دونوں ممالک کو قریب لانا، افغان عوام کی مدد کرنا اور وسط ایشیا کے وسیع خطے سے کاروبار اور سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے

۔بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اب ہمارے سفارت خانے ان کی موجودہ شہریت کی بنیاد پر ان کی ویزا درخواستوں پر کارروائی کریں گے۔

افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں کے اندر ایک سال کیلئے ملٹی پل ویزا مل جائے گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ویزہ نظام می

ں اس سہولت کا مقصد دونوں ممالک کو قریب لانا، افغان عوام کی مدد کرنا اور وسط ایشیا کے وسیع خطے سے کاروبار اور

سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے وزارت داخلہ کو مزید آزاد ویزا پالیسی پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…