ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا

datetime 28  جون‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔قابل اعتماد ذرائع نے دعویٰ کیا کہ لندن میں موجود

اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان جائیں گے اور اس حوالے سے سفری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے

قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار واپس آکر اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کا بھی سامنا کریں گے اور اس سلسلے میں قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار پاکستان پہنچتے ہی سینیٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے، کمر میں تکلیف کا علاج کرنے والے ہارلے اسٹریٹ کے ڈاکٹرز نے بھی

اسحاق ڈار کو سفر کی اجازت دے دی ہے۔خیال رہے کہ اسحاق ڈار ستمبر 2018 سے لندن میں مقیم ہیں، تحریک انصاف کی حکومت نے اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کردیے تھے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…