منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10کروڑ روپے آفرکئے، نعمان لنگڑیال کا الزام

datetime 25  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10کروڑ روپے آفرکئے، نعمان لنگڑیال کا الزام

چیچہ وطنی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہو کر ڈی سیٹ ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال

نے الزام لگایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پارٹی میں واپسی کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کی تھی۔

چیچہ وطنی میں حلقہ پی پی 202 پر ضمنی انتخاب کے لیے ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نعمان لنگڑیال نے کہا کہ

اپنے ساتھیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے رہے، ہمارے ساتھی محب وطن تھے جنہوں نے رقم کی پیش کش ٹھکرا دی۔

نعمان لنگڑیال نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ ہم نے ضمیرکا سودا کیا، میں وزیر تھا لیکن پی ٹی آئی میں جرات نہ تھی کہ مجھے نکال سکتے۔ خیال رہے کہ نعمان لنگڑیال ن لیگ کے ٹکٹ پر پی پی 202سے ضمنی الیکشن لڑ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…