اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکار احمد علی بٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتوں میں فرق واضح کردیا۔گزشتہ دنوں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں گزشتہ اور موجودہ حکومت کا موازنہ کیا ہوا تھا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق صفحے کے اوپر درج تھا کہ ‘مہنگائی مکاؤ مارچ کے نام پر بننے والی امپورٹڈ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی۔ساتھ ہی عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتیں اور عوام کو دی گئی سہولیات کے حوالے سے اعداد وشمار لکھے تھے۔احمد علی بٹ کی مذکورہ وائرل انسٹاگرام اسٹوری پر صارفین نے بڑی تعداد میں تبصرے کیے۔

عمران خان اور شہباز شریف کی حکومت میں فرق کیا ؟ اداکاراحمد علی بٹ نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































