پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کیلئے نئی پریشانی، حکومت نےمستعفی ہونے سے’’خوفزدہ‘‘ 30 ارکان پر نظریں جمالیں، حکمتِ عملی تیار

datetime 5  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے 30 ارکانِ قومی اسمبلی مستعفی ہونے کے معاملے میں تذبذب کا شکار ، حکومت نے ان پر نظریںجما لیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 6 جون سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے مرحلہ وار منظور کئے جائیں گے، جن ارکان نے فلور آف دی ہاؤس استعفوں کا اعلان کیا ان کے استعفے منظور کرلئے جائیں گے۔

تحریک انصاف کے بعض ارکان جو استعفوں کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہیں ان سے رابطے کیے جائیں گے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 30 ارکان استعفوں کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہیں

اور انہی ارکان کی وجہ سے حکومت نے استعفوں کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ امکان ہے کہ جو ارکان استعفوں کی تصدیق نہیں کریں گے ان کے استعفے منظور نہیں کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…