نئی دہلی (این این آئی )پانی کی شدید قلت نے خاتون کو بغیر رسی کے کنویں میں اترنے پرمجبورکردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاں میں ایک خاتون ایک بالٹی پانی بھرنے کے لئے بغیررسی کی مدد کے کنویں میں اتر رہی ہیں۔غوثیہ نام کے گاں میں کنویں اور تالاب خشک ہو جانے کے بعد پانی کی بوند بوند کوترستے رہائشی پانی کے حصول کے لئے اپنی جان کو دا پرلگانے پرمجبور ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو سامنے آنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علاقے میں پانی فراہم کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا۔
پانی کی خاطر بغیر رسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































