بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا کراچی میں باپ نے دوستوں کیساتھ مل کر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوستوں کیساتھ ملکر بیٹی سے زیادتی

کراچی(این این آئی)کورنگی پولیس نے دوستوں کے ساتھ ملکر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر کے لڑکی کو بازیاب کروا لیاہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی جس میں ایک لڑکی کے لاپتا ہونے اور لڑکی کی بازیابی کے لئے کورنگی پولیس کو اطلاع دی گئی تھی۔پولیس نے درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے لڑکی کی بازیانی کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی اور اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم جو کہ لڑکی کا باپ ہے اس کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بازیاب لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ گرفتار شخص جوکہ لڑکی کا باپ ہے اس نے مجھے زنجیروں میں جکڑ کر قید میں رکھا ہوا تھا اور اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر میرے ساتھ جبری طور زناکیا کرتا تھا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…