پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم سے استعفا مانگ لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ انہوںنے کہاکہ وہ پاور پلانٹ جو تحریک انصاف کے دور میں کبھی بند نہیں ہوئے وہ اب یا تو بند پڑے ہیں یا 25فیصد پیداواری صلاحیت پر چلائے جا رہے ہیں،اس میں سی پیک کے بھی پلانٹ شامل ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بدانتظامی کی انتہا ہو چکی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…