پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے تمام سابق ارکان کے لیے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2022 |

پی ٹی آئی ڈی سیٹ ارکان کے لیے بڑا اعلان

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے تمام سابق ارکان کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے صوبائی وزرا عطا اللہ تارڑ اور سردار اویس لغاری کو ضمنی انتخابات کی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی کی ہدایت پر صوبائی وزرا نے ترین گروپ، علیم خان گروپ سے رابطے کئے اورضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن)نے ترین گروپ، علیم خان گروپ و دیگر کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ۔صوبائی وزرا ء کا کہناتھا کہ مشکل کی گھڑی میں ساتھ دینے والوں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ضمنی انتخابات والے حلقوں میں پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مقامی قیادت بھرپور تعاون کریں گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن )اور پیپلزپارٹی ترین گروپ و دیگر کے کسی امیدوار کے مقابل اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…