لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے فرح گوگی کیس کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ جب چوری کی ہو تو پھر ایسے فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اصل خوف یہ ہے کہ پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالہ محل تک جائیں گے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint