ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں اپیل دائر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈی سیٹ ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی کی اپیل دائر کرنے کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی۔ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی نے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت میں اپیل کو حتمی شکل دے دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے ڈی سیٹ کیا تھا۔ڈی سیٹ ارکان پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…