اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اٹارنی جزل سید محمد طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سید محمد طیب شاہ نے صدر مملکت کے نام اپنا استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔صدر کے نام لکھے خط میں ڈپٹی اٹارنی جزل سید طیب شاہ نے کہا کہ انہوں نے قانون کی حکمرانی او آئین کی بالادستی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں انجام دیئے ہیں اپنے دور میں خوش اسلوبی سے خدمات سر انجام دی ہیں اور اب وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر پرائویٹ وکالت کرنا چاہتے ہیں۔سید محمد طیب اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر رہ چکے ہیں وہ ایک طویل عرصہ عدالت پائے انسداد دہشت گردی کے سپیشل پراسیکیوٹر رہے ہیں۔سید طیب شاہ فوجداری وکالت کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































