پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا گرین سگنل دیدیا

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن)اتحادی حکومت نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت مستحکم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف نے مرحلہ وار تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا گرین سگنل دے دیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو تحریک انصاف اراکین کے استعفوں سے متعلق وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا گیا ،دو سے تین دنوں میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری شروع ہوجائے گی،تحریک انصاف کے اراکین کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کروایا جاے گا ،ضمنی الیکشن میں اتحادی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت حصہ لیں گے،ضمنی الیکشن میں کامیابی کے ذریعے قومی اسمبلی میں اتحادی اپنی اکثریت بڑھانا چاہتے ییں،ابتدائی طور پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اور شیخ رشید کا استعفیٰ منظور کرنے کی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…