پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کی خاتون کے غیر شائستہ سلوک پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو شاباش

datetime 28  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے خاتون کے غیر شائستہ سلوک پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل شہباز کو شاباش دی ہے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ شہباز جیسے اہلکار پنجاب پولیس اور قوم کے ہیرو ہیں۔ کانسٹیبل شہباز نے اپنے بہترین اخلاق اور رویے سے سب کے دل جیت لئے۔انہوں نے کہا کہ خاتون کی بدتمیزی کے باوجود شہباز نے جس تحمل کا مظاہرہ کیا وہ لائق تحسین ہے۔ آج سب آپ کی تعریف جبکہ خاتون کے رویے پر تنقید کر رہے ہیں اور مجھے فخر ہے کہ آپ نے پنجاب پولیس کا نام روشن کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…